Site icon MASHRIQ URDU

تین ملکی سیریز: جنوبی افریقہ بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی20:

تین ملکی سیریز: جنوبی افریقہ بیٹنگ کا فیصلہ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔ یہ میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہو گی۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں کو ہی گروپ میچز میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز 

Exit mobile version