Site icon MASHRIQ URDU

تھائی لینڈ کی ملکہ سری کٹ کا 93 برس میں انتقال

تھائی لینڈ شاہی محل نے تصدیق کی کہ سابقہ ملکہ سری کٹ موجودہ بادشاہ کی والدہ تھیں۔

سابقہ ملکہ سری کٹ، بادشاہ بھومی بول کی اہلیہ تھیں اور 1946 سے 2016 تک شاہی منصب پر فائز رہیں۔

ترجمان حکومت نے بتایا کہ سابقہ ملکہ کے انتقال کے باعث کے وزیراعظم آسیا کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع

Exit mobile version