توجہ طلب زمینی حقائق

توجہ طلب زمینی حقائق سید محسن رضا بخاری بھارتی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے موقع پر جاری مشترکہ اعلامیہ کی عالمی سطح پر نشر و اشاعت کے بعد پاکستان کے ارباب اختیار کے لئے کھلی دعوت فکر ہے کہ وہ پاک امریکہ تعلقات کے مستقبل کے حوالے سے غور و فکر کریں۔ مودی تو … توجہ طلب زمینی حقائق پڑھنا جاری رکھیں