Site icon MASHRIQ URDU

تل ابیب کو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران

ردعمل فیصلہ کن ہو گا

اسرائیل کو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانتل ابیب کو جواب

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تل ابیب کی کارروائیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے تہران میں متعدد رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کی جانب سے جوابی بیلسٹک حملوں کا خدشہ ہونے کے سبب اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل میں حکومت نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے اسکول اور تمام تقریبات معطل کردی ہیں۔

تل ابیب کو جواب

اسرائیلی حکومت نے ممکنہ ایرانی حملوں کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو بم شیلٹرز کے قریب رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملہ، متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید

Exit mobile version