تقسیم کا نامکمل ایجنڈا کشمیر ہے: ایاز صادق

تقسیم کا نامکمل ایجنڈا کشمیر ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ناگزیر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ  پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی … تقسیم کا نامکمل ایجنڈا کشمیر ہے: ایاز صادق پڑھنا جاری رکھیں