Site icon MASHRIQ URDU

 تعلیم نسواں پر بہت کام کرنا باقی ہیں: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئےوزیراعظم پاکستان آذربائیجان کے شہر لاچین میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے وزیر خا ...

شہباز شریف

تعلیم نسواں پر بہت کام کرنا باقی ہیں، اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی بھی کانفرنس میں شریک ہیں، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس کا انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز ہے، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کے کانفرنس میں تعاون پر شکر گزار ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی بہادری اور ہمت کی علامت ہیں، فاطمہ جناح اپنے بھائی قائداعظم کے شانہ بشانہ کھڑی تھیں۔

2024 کامیابیوں کا سال تھا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا کہ بے نظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں، ارفا کریم نے تاریخ بنائی اور آج مریم نواز پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں جن میں زیادہ تر لڑکیاں ہیں، ہمیں اس کے لیے اپنی آواز بلند کرنی ہو گی۔

Exit mobile version