میانوالی: سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد مارے دئیے، 6 فرار
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ مرنے والے دہشت گردوں سے رائفلیں، دستی بم، گولیاں اور بارودی قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔ جب کہ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کے لیے کارروائی جاری ہے ۔