Site icon MASHRIQ URDU

تربت زائرین کی بس میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 32 زخمی

04200328154be8d

تربت بس دھماکہ

تربت زائرین کی بس میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 32 زخمی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 32 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تربت دھماکے میں ایس ایس پی سیریس کرائم ونگ ذوہیب محسن اور انکے خاندان کے 6 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

لوئر کرم: فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی

پولیس حکام نے بتایا کہ ذوہیب محسن فیملی کے ہمراہ دھماکے کے وقت وہاں سے گزر رہے تھے۔

Exit mobile version