تربت زائرین کی بس میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 32 زخمی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں 32 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تربت دھماکے میں ایس ایس پی سیریس کرائم ونگ ذوہیب محسن اور انکے خاندان کے 6 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ذوہیب محسن فیملی کے ہمراہ دھماکے کے وقت وہاں سے گزر رہے تھے۔