
تحریک انصاف نئے چھوٹے انتظامی یونٹ کے حق میں ہے، شاید حسین

پاکستان تحریک انصاف کے بانی سینیئر مرکزی رہنما الحاج میاں شاہد حسین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نائل ٹولہ 27 ستمبر سے پہلے ہی بوکھلاٹ کا شکار ہو چکا ہے پرامن احتجاج کرنا ہمارا جمہوری ائینی و قانونی حق ہے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور دیگر قائدین کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھے گی تحریک انصاف کے کارکنان 27 ستمبر کی کال کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں تحریک انصاف کئی دہائیوں سے ملک میں ائین اور قانون کے حکمرانی کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے مریم نواز کا نفرت پر مبنی چھوٹے صوبوں کے خلاف دیا گیا بیان کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے تحریک انصاف چھوٹے انتظامی یونٹ کے حق میں ہے اس حوالے سے بانی چیئرمین عمران خان کا موقف پوری قوم کے سامنے واضح ہے انتظامی یونٹ کے قیام سے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی ائی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں اور ان کے گھروں پر غیر ائینی اور غیر قانونی چھاپوں کی مذمت کرتی ہوں پنجاب پولیس صوبے بھر میں مسلسل چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہے گرفتار رہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے اور چھاپوں کا فوری سلسلہ بھی بند کیا جائے ناہل اور نکما ٹولہ ائےروز مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام پر پٹرول بم برسا رہا ہے ناائل ٹولہ اپنی عیاشیاں کم کرنے کے بجائے غیر ملکی سیر سپاٹوں میں مصروف ہے اس نائل ٹولے کو عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہو چکی ہے موجودہ نائل ٹولہ اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہے عوام 27 ستمبر کو اپنے گھروں سے باہر نکلیں اور اپنی حقیقی ازادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں

