Site icon MASHRIQ URDU

تاریخ کا نیا محور تخلیق ہو گیا، نیتن یاہو

تاریخ کا نیا محور تخلیق

تاریخ کا نیا محور تخلیق ہو گیا، نیتن یاہو

یہ محور مشرق وسطیٰ اور اس سے آگےخوشحالی اور امن کے مستقبل کی طرف لے جانے میں مدد دےگا۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اور اسرائیلی عوام صدر ٹرمپ کے شکرگزار ہیں۔ ایرانی جوہری تنصیبات پرحملے اسرائیل سےمکمل رابطے کے ساتھ کیے گئے۔ جوہری پروگرام اسرائیل کے وجود کے لیے خطرہ تھا۔

تاریخ کا نیا محور تخلیق

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ایران کےجوہری پروگرام سے دنیا کے امن کو خطرہ لاحق تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ نے آپریشن مکمل ہونے کےفوری بعد مجھے کال کی۔

ایران پر حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا، حوثی گروپ

 

 

Exit mobile version