Site icon MASHRIQ URDU

تاج حیدر کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

08215349c69fc56

تاج حیدر کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں 3 روز تک معطل رہیں گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد 83 برس میں انتقال کر گئے۔ نمازِ جنازہ آج 9 اپریل بعد نمازِ ظہر امام بارگاہ یثرب فیز 4 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی۔

تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

Exit mobile version