تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے اہل خانہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تاج حیدر فنونِ لطیفہ کے میدان میں آئے اور ٹیلی وژن کےلیے بھی لکھا اور مختلف اخبارات میں کالم بھی تحریر کیے۔ انہوں نے اپنے ڈرامہ آبلہ پا میں اداکاری بھی … تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے پڑھنا جاری رکھیں