تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ

تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ تقریباً 70 کلو میٹر کی گہرائی میں تائی پے کے قریب یلان کاؤنٹی میں آیا ہے۔ یلان فائر حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر نقصان … تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ پڑھنا جاری رکھیں