بے نظیر بھٹو کی برسی: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پیغام

بے نظیر بھٹو کی برسی پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 17ویں برسی منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو، ہمت اور استقامت کی علامت بنیں، میثاق جمہوریت بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی پائیدار سیاسی سمجھ … بے نظیر بھٹو کی برسی: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں