Site icon MASHRIQ URDU

بی این پی اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام

374768 5355062 updates

بی این پی اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام

ترجمان بی این پی کے مطابق حکومتی وفد کے ساتھ رات کو ہونے والے مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ حکومتی وفد میں صوبائی وزرا بخت کاکڑ، ظہور  بلیدی اور عبدالصمد گورگیج شامل تھے۔ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ گرفتار خواتین کی رہائی تک بی این پی کا دھرنا اور مارچ جاری رہے گا، مظاہرین آج مستونگ شہر سے لکپاس تک مارچ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ رات کو پارٹی اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق نیا لائحہ طے کریں گے۔

خودکش حملے سے حوصلے پست نہیں، دھرنا جاری رہے گا: اختر مینگل

Exit mobile version