انصاف ترجیح ہے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mashriq Urdu چیف جسٹس سے بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ گھوٹکی جوڈیشل کمپلیکس کی بہترین سہولیات دیگر اضلاع کےلیے مثال ہے، فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں وکلاء کےلیے خصوصی تربیتی پروگرامز شروع ہوں گے۔ چیف جسٹس نے بار ایسوسی ایشنز کو 10 لاکھ روپے  گرانٹ فراہم کرنے کی … انصاف ترجیح ہے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پڑھنا جاری رکھیں