Site icon MASHRIQ URDU

انصاف ترجیح ہے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

377129 1412211743

مشرق اردو

Mashriq Urdu

چیف جسٹس سے بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ گھوٹکی جوڈیشل کمپلیکس کی بہترین سہولیات دیگر اضلاع کےلیے مثال ہے، فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں وکلاء کےلیے خصوصی تربیتی پروگرامز شروع ہوں گے۔ چیف جسٹس نے بار ایسوسی ایشنز کو 10 لاکھ روپے  گرانٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

جسٹس مصور علی شاہ کا بطور انتظامی جج سپریم کورٹ بننے سے انکار

اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کو ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنے اور آزاد جموں و کشمیر بار کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انصاف کے نظام میں ترقی کیلئے اجتماعی کوششیں پر زور دیا۔

Exit mobile version