بینچ آئینی یا سپریم کورٹ کا آئین ماننا ہوگا، بلاول

بینچ آئینی یا سپریم کورٹ کا آئین ماننا ہوگا، اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چیف جسٹس کے راستے میں مشکلات نہیں آسانیاں پیدا کرنی چاہئیں، 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کوئی بھی ختم نہیں کرسکتا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ کوئی اور ادارہ 26 ویں ترمیم ختم کرے گا … بینچ آئینی یا سپریم کورٹ کا آئین ماننا ہوگا، بلاول پڑھنا جاری رکھیں