Site icon MASHRIQ URDU

بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

monsoon

بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک میں داخل کر ہو گا۔ 12 مارچ سے اس کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ اسلام آباد، مری، گلیات، پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں 14 اور 15 مارچ کو بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔

رمضان، پہلے عشرے میں بارشیں متوقع

Exit mobile version