بہاولپور: چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی،افتتاح کر دیا گیا
بہاولپور: چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی، افتتاح کر دیا گیا مقابلوں کا افتتاح لیجنڈ ڈرائیور میر نادر مگسی نے کیا ہے۔ پری پیئرڈ کیٹیگری کے پہلے مرحلے میں 44 گاڑیاں ٹریک پر روانہ ہوئیں۔ اس کیٹیگری کے پہلے مرحلے کا ٹریک 220 کلومیٹر طویل ہے۔ تین ملکی سیریز، فائنل آج کھیلا جائیگا
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں