بہاولپور: چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی، افتتاح کر دیا گیا
مقابلوں کا افتتاح لیجنڈ ڈرائیور میر نادر مگسی نے کیا ہے۔
پری پیئرڈ کیٹیگری کے پہلے مرحلے میں 44 گاڑیاں ٹریک پر روانہ ہوئیں۔
اس کیٹیگری کے پہلے مرحلے کا ٹریک 220 کلومیٹر طویل ہے۔