Site icon MASHRIQ URDU

بہاولپور: دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا گلا کاٹ دیا

پولیس کے مطابق فیض آباد کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کا چھری سے گلا کاٹ دیا۔

قتل کے بعد شوہر اور اس کی دوسری بیوی فرار ہوگئے۔

پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Exit mobile version