Site icon MASHRIQ URDU

بہاولپور:کمسن طالبہ اجتماعی زیادتی اور قتل،4 مشتبہ گرفتار

ہراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

مشرق اردو

بہاولپور:کمسن طالبہ اجتماعی زیادتی اور قتل،4 مشتبہ گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے 2 بچی کے ماموں اور 2 قریبی رشتے دار ہیں۔ 6 روز قبل باقر پور میں کھیتوں سے بچی زخمی حالت میں ملی تھی جو ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی تھی۔ پولیس اس کیس کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

لاہور: 9 سالہ بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار

Exit mobile version