Site icon MASHRIQ URDU

بھارت: گھریلو مصنوعات سستی ہو گئیں

بھارت: گھریلو مصنوعات سستی ہو گئیںگھریلو مصنوعات

بھارتی حکام کے مطابق صارفین کے لیے صابن سے لے کر چھوٹی گاڑیوں تک ٹیکس میں کمی کی گئی ہے۔جی ایس ٹی میں کمی کا فیصلہ معاشی دباؤ کے مقابلے میں گھریلو طلب بڑھانے کے لیے گیا ہے۔

ملک بھر میں نیا جی ایس ٹی 22 ستمبر سے نافذ العمل ہوگا۔

بھارتی پنجاب میں سیلاب سے تباہی ، 30 افراد ہلاک

Exit mobile version