Site icon MASHRIQ URDU

بھارت کے لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں پر حملے

بھارت کے لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں پر حملے

گزشتہ رات سے آج صبح تک بھارت کی جانب سے پنجاب کے شہر لاہور میں 2 ڈرون حملے جب کہ گوجرانوالہ، شیخوپورہ، گجرات اور سندھ کے شہر گھوٹکی سمیت مختلف شہروں پر ایک ڈورن سے حملہ کیا گیا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطاق ڈرونز کو پاک فوج نے مار گرایا ہے۔ ڈرون حملے سے گھوٹکی میں کھیتوں میں کام کرتے ایک کسان کی شہادت بھی ہوئی ہے۔

لاہور: والٹن روڈ پر 2 ڈرون حملے

Exit mobile version