Site icon MASHRIQ URDU

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

023

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی۔ سرحدوں پر ایک مرتبہ پھر سے فائرنگ اور ڈرون کی پروازیں شروع ہو چکی ہیں۔ کھاریاں، پشاور اور مختلف دوسرے مقامات سے فائرنگ اور بھارتی ڈرون دیکھے جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

جنگ بندی ہوئی سندھ طاس معطل رہے گا، بھارتی حکام

Exit mobile version