Site icon MASHRIQ URDU

بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں: فیصل کریم کنڈی

منہ توڑ بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں: فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے ملک نے سیکیورٹی کے حوالے سے بہت کام کیا ہے اور اس حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ خیبر پختون خوا دہشت گردی کے حوالے سے خاص توجہ چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم بھارت کو 4 دن میں منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں،  مٹھی بھر دہشت گرد ہمارے لیے کچھ نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام اور سیکیورٹی فورسز ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی 15فیصد تک رہ گئی: رپورٹ جمع

 

Exit mobile version