Site icon MASHRIQ URDU

بھارت نے 15 لاکھ آئی فونز واپس امریکہ بھجوا دیئے

news 1725957714 6391

بھارت نے 15 لاکھ آئی فونز واپس امریکہ بھجوا دیئے

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف سے بچنے کے لیے 15 لاکھ آئی فونز امریکا بھیج دیے۔ تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ کمپنی کے چین سے درآمدات پر انحصار ہونے کی وجہ سے امریکا میں آئی فونز کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ ٹرمپ کی جانب سے چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر سب سے زیادہ 125 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی درآمدات پر بھی 26 فیصد سے زائد ٹیرف عائد کیا ہے لیکن ابھی اگلے 90 دن تک یہ نافذ العمل نہیں ہو گا کیونکہ امریکی صدر نے چین کے علاوہ تمام ممالک سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر عائد ٹیرف کو اگلے 90 دن کے لیے معطل کر دیا۔

چین امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا

Exit mobile version