Site icon MASHRIQ URDU

بھارت نے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا

پاک بھارت: وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات

بھارت نے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا

بھارت نے ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے والے فیصلے سے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے۔ بھارت نے پاکستانی ناظم الامور کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے سے متعلق نوٹس حوالے کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ناپسندیدہ شخصیات کو نوٹس دے کر انہیں ایک ہفتے میں بھارت چھوڑنے کے لیے حکم دیا گیا ہے۔ بھارت نے پاکستانی ناظم الامور سعد احمد وڑائچ کو گزشتہ رات کو طلب کیا تھا۔

بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے،ملک چھوڑنے کا حکم

Exit mobile version