بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے،ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے،ملک چھوڑنے کا حکم نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا کہ پاکستانیوں کو سارک کے تحت دیے گئے ویزے بند کردیے گئے۔ تمام پاکستانیوں کے بھارتی ویزے منسوخ کردیے ہیں۔ اٹاری واہگہ بارڈر بھی بند کردیا گیا۔ پاکستانیوں کو ویزہ نہیں … بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے،ملک چھوڑنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں