بھارت: نومولود بچے کی ماں ہسپتال کی لفٹ گرنے سے ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق لفٹ میں ایک خاتون موجود تھی جسے اسٹریچر پر جنرل کمرے میں شفٹ کیا جا رہا تھا، خاتون نے کچھ دیر قبل ہی بچے کو جنم دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو آج صبح آپریشن کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جبکہ حادثے کے بعد پیدا ہونے … بھارت: نومولود بچے کی ماں ہسپتال کی لفٹ گرنے سے ہلاک پڑھنا جاری رکھیں