بھارت میں کسان تحریک پھر متحرک، ‘دہلی چلومارچ’ شروع

بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک ہو گئی، پنجاب اور ہریانہ میں "دہلی چلو” مارچ کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ کسان یونینز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک دوبارہ سے دوبارہ شروع ہو گئی، "دہلی چلو مارچ” کسان مزدور مورچہ … بھارت میں کسان تحریک پھر متحرک، ‘دہلی چلومارچ’ شروع پڑھنا جاری رکھیں