Site icon MASHRIQ URDU

بھارت میں پاکستانی مصنوعات پر پابندی

1467196 4654986 Wahga Border trade updates

بھارت میں پاکستانی مصنوعات پر پابندی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ڈائریکٹریٹ جنرل برائے بین الاقوامی تجارت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے۔  بھارتی حکومت نے تجارتی پالیس میں نیا پیراگراف شامل کیا گیا ہے جس کی رو سے تمام پاکستانی بر آمدات کو ممنوعہ قرار دے دیا گیا ہے۔ پاکستان سے براہ راست یا بالواسطہ ہر قسم کی برآمدات چاہے اس کی اس میں درآمدی اشیاء جن کی اجازت لی گئی ہو یا نہیں۔ فوری طور پر ممنوعہ مصنوعات میں شمار کی جائیں گی۔

بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک 

Exit mobile version