Site icon MASHRIQ URDU

بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک 

ٹک ٹاک

بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک

بھارتی حکومت نے مزید پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک کرنا شروع کردیے ہیں۔ بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے پر حقائق نشر کرنے والے پاکستان کے بڑے نیوز چینل سمیت 16 یوٹیوب چینلز پر اپنے ملک میں پابندی لگادی تھی۔

پہلگام: پاک فوج کی جنگی مشقیں جاری

Exit mobile version