Site icon MASHRIQ URDU

بھارت: مندر میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک، 55 زخمی

123

بھارت: مندر میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک، 55 زخمی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ کے وقت مندر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ ہلاک ہونے والے افراد اسپتال لانے سے پہلے دم توڑ چکے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح 4 سے 4:30 بجے کے درمیان پیش آیا جب ایک مذہبی تقریب کے دوران سیکڑوں لوگ ایک بڑی آگ کے گرد جمع تھے۔

 

Exit mobile version