بھارت دہشتگردی کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت دہشتگردی کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  نے کہا ہے کہ  پہلگام میں ہونے والا واقعہ ایل او سی سے 230 کلومیٹر دور ہے۔ واقعے کے فوری بعد مقدمہ درج ہونا اور اس کے مندرجات نے سوال پیدا کر دیئے ہیں۔ الزامات … بھارت دہشتگردی کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں