Site icon MASHRIQ URDU

بھارت خطرناک بحری حملے کی تیاریوں میں ہے،عاصم افتخار

غزہ منصوبہ

بھارت خطرناک بحری حملے کی تیاریوں میں ہے،عاصم افتخار

سلامتی کونسل میں کہا کہ یہ بات تشویش ناک ہے کہ ایک بڑی طاقت غیر محدود علاقائی بالادستی کے خواب دیکھ رہی ہے۔ بھارت بحری توسیع پسندی اور اہم آبی راستوں پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ پڑوسی ممالک کو علاقائی بحری سلامتی کے ڈھانچوں بلخصوص انڈین اوشین رم ایسوسی ایشن سے خارج کیا جارہا ہے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ بھارت دریاؤں کو ہتھیانے اور انہیں بطور ہتھیار استعمال کرنے کی روش بھی اپنائے ہوئے ہے جو معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

بھارت نے پانی روکنے کو تعمیرات کیں تو تباہ کردیں گے، خواجہ آصف

Exit mobile version