Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی ہائی کمیشن کا اہلکار ناپسندیدہ قرار

شملہ معاہدہ

دفتر خارجہ

بھارتی ہائی کمیشن کا اہلکار ناپسندیدہ قرار

اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ بھارتی اہلکار کو سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا ہے۔ بھارتی ناظم الامور گیتکا سری واستو کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔ بھارتی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ بھارتی ناظم الامور کو سفارتی اہلکاروں کو سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر بھارت چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار بھارت میں ناپسندیدہ قرار

پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی پاکستان کا بھارت میں سفارتی مشن ہے۔ موجودہ پاکستانی ہائی کمشنر سلمان شریف ہیں۔    ہائی کمیشن 2/50-جی، شانتی پتھ روڈ، چناکیاپوری،
Exit mobile version