بھارتی ڈرون تباہ، تعداد 77 ہوگئی

بھارتی ڈرون تباہ، تعداد 77 ہوگئی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وہاڑی، پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔ ایک ڈرون کو وہاڑی، ایک پاکپتن اور 4 ڈرونز کو اوکاڑہ میں تباہ کیا گیا جس کے بعد اب تک دشمن کے کُل 77 ڈرونز کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ سیکیورٹی … بھارتی ڈرون تباہ، تعداد 77 ہوگئی پڑھنا جاری رکھیں