Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی نے دریائے جہلم میں بڑا ریلہ چھوڑ دیا

دریائے سندھ

بھارتی نے دریائے جہلم میں بڑا ریلہ چھوڑ دیا

ایس ڈی ایم اے کے مطابق دریائے جہلم کے دو میل کے مقام پر 22 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے، یہ بڑا ریلہ بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ریلے کے باعث دریائے جہلم میں مظفرآباد کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو دریائے جہلم سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

بھارت نے پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیے،ملک چھوڑنے کا حکم

Exit mobile version