Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے: خواجہ سعد رفیق

Saad Rafiq 1

مشرق اردو

بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے: خواجہ سعد رفیق

انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کہ کوئی فریق یکطرفہ طور پر معاہدہ منسوخ نہیں کر سکتا۔ بھارت کی طویل عرصے سے کوشش تھی کہ سندھ طاس معاہدے کو منسوخ کر دے۔ سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر بھارت نے خطےمیں کشیدگی کو ہوا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز مسلسل ریاستی دہشت گردی میں مصروف ہیں۔ ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام لازم ہے۔

سندھ طاس معاہدے معطل کرنا امن کیلئے سنگین خطرہ ہے:شرجیل میمن

Exit mobile version