Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی فوج نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا، شکست تسلیم کرلی

1468566 1558526 LOCCC updates

بھارتی فوج نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا، شکست تسلیم کرلی

سیکورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے نتایا کہ پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فوج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

بھارت نے پاکستان پر 5 میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی

Exit mobile version