Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی رافیل کی پاکستان داخل ہونے کی ناکام کوشش

5c87887268f15

بھارتی رافیل کی پاکستان داخل ہونے کی ناکام کوشش

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بھارتی ایئر فورس کے 4 رافیل طیاروں نے مقبوضہ کشمیر میں پیٹرولنگ کی۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی جنگی طیاروں کی فوراً نشاندہی کرلی۔ پاک فضائیہ کی بروقت مستعد کارروائی پر بھارتی رافیل طیارے واپس چلے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلیے تیار ہیں۔

پاک بھارت جنگ: 36 گھنٹوں میں جنگ کی امکانات ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

Exit mobile version