Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی حملوں میں 31 شہری شہید، 57 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر

جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے

بھارتی حملوں میں 31 شہری شہید، 57 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر۔ اسلام آباد میں آئی ایس پی آر کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بتایا ہے کہ بھارتی حملوں میں اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

بھارتی حملے میں 26 شہری شہید، 46 زخمی ہوئے: آئی ایس پی آر

Exit mobile version