بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش ہوا ہے۔
میڈیا کے مطابق یہ لڑاکا جہاز معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔
فورس کے دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔