Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی بحریہ کا بحرہ عرب میں میزائل تجربہ

139510010901509329508704

بھارتی بحریہ کا بحرہ عرب میں میزائل تجربہ

بھارتی بحریہ نے  جنگی جہاز آئی این ایس سورت سے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے سطح سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل (MR-SAM) کا تجربہ کیا۔ میزائل تجربہ بحیرۂ عرب میں موجود بھارتی جنگی جہاز آئی این ایس سورت سے کیا گیا۔  اسرائیل کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کیا گیا میزائل 70 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاکستان نے بھارتی طیاروں کی فضائی حدود بند کردی

Exit mobile version