بھائی سے ملاقات کیلئے علیمہ خان کی درخواست منظور

بھائی سے ملاقات کیلئے علیمہ خان کی درخواست منظور راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے دوران  علیمہ خان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ منگل کو ہماری ملاقات تھی جو نہیں کروائی گئی۔ عدالت جیل سپرنٹنڈنٹ کو حکم دے  کہ آج ملاقات کروائی جائے۔ جس پر عدالت نے سپرنٹنڈنٹ … بھائی سے ملاقات کیلئے علیمہ خان کی درخواست منظور پڑھنا جاری رکھیں