Site icon MASHRIQ URDU

بورے والا‘بیوی نے شوہرکوقتل کردیا

رشوت

بورے والابورے والا میں بیوی نے شوہرکوقتل کردیا،رپورٹ کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے عثمان ٹاون میں شادی شدہ شخص کو بہیمانہ انداز میں قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول نے دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ لیا تھا،پولیس نے کہا کہ بیوی نے آشنا سے ملکر سر پر اینٹیں مار کر خاوند کو قتل کیا، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔

Exit mobile version