بنیادی حقوق معطل ہونے کیلئے ایمرجنسی لازم : جسٹس محمد علی مظہر

بنیادی حقوق معطل ہونے کیلئے ایمرجنسی لازم ہے، سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ کر رہا ہے۔ دورانِ سماعت وزارتِ دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق 5 رکنی بینچ کا فیصلہ … بنیادی حقوق معطل ہونے کیلئے ایمرجنسی لازم : جسٹس محمد علی مظہر پڑھنا جاری رکھیں